کام کا تجربہ
یونائیٹیڈ ویلش یا ہمارے ذیلی ادارے ( Celtic Horizonsکیلٹیک ہورائزن) کے ساتھ کام کے تجربے کے حوالے سے دلچسپی رکھتے ہیں؟
ہم متعدد اقسام کے لوگوں کے ساتھ کام کے تجربے کے حوالے سے تعاون کرتے ہیں جو کہ United Welsh (یونائیٹڈ ویلش) میں رہتے ہیں، بذریعہ طلباء، گریجویٹس یا مخصوص دلچسپیوں کے حامل افراد۔
ہم کام کے تجربے کی پیشکش رضاکارانہ بنیاد پر کرتے ہیں۔ ہم ابتداء میں آپ کے اہداف کی منصوبہ بندی کرتے ہیں تاکہ اختتام تک آپ کو نئی معلومات اور مہارتیں سیکھنے میں مدد کر سکیں۔
اگر آپ مزید جاننا چاہیں، تو براہ کرم ہمیں اپنے اور جو آپ کرنا چاہتے ہیں اس بارے میں بتائیں۔