ثقافت
United Welsh (یونائیٹڈ ویلش) میں ہماری ثقافت کے اردگرد زندگی۔
ہم اپنی اقدار کے ساتھ جیتے ہیں جو کہ ہمیں مربوط کرتی ہیں اور متاثر کرتی ہیں۔ یہ ہماری حکمت عملی اور روز بروز کے ہمارے فیصلوں میں ہماری رہنمائی کرتی ہیں۔
ہم مستقل اکٹھے ہوتے ہیں اور اہم سوالات پوچھتے ہیں۔ ہم چیزوں کو مختلف انداز میں کرنے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
آپ ہمارے ساتھ صرف نوکری ہی نہیں کریں گے۔ آپ ہمارے کام کرنے کے انداز میں ڈھل جائیں گے تاکہ ہم جن لوگوں کے لئے کام کرتے ہیں اور جن کے ساتھ کام کرتے ہیں ان کے لئے اچھی چیزیں کرنا جاری رکھیں۔
United Welsh (یونائیٹڈ ویلش) میں، آپ نئے خیالات لا سکتے ہیں، آپ جو کرتے ہیں اس پر حق جتا سکتے ہیں، اور جو ڈیلیور کرتے ہیں اس پر فخر محسوس کر سکتے ہیں۔
ہمارے ساتھ، آپ کا کام کرنا بہت معنی رکھے گا۔